Sunday, March 31, 2013

kuch aagahi kay zukhm hien, kuch bekhudi kay zukhm!

2 comments:

  1. مشتاق صدیقی صاھب،
    آپ کی پریشانی بجا ہے ۔ لیکن حالات اب بدلتے جا رہے ہیں۔ اب مسلمانوں میں اپنی ثقافت اور اپنی شناخت قاءم رکھنے کا جذبہ خاصا مضبوط ہوتا جا رہا ہے ۔ مسجدوں میں ھاضری بڑھ رہی ہے۔ ھلال ریستوراں تو بہت عام ہیں ۔ ہاں اگر امریکی کھانا ہو، تو مچھلی پر ہی گذارا کرنا پڑتا ہے۔۔

    ReplyDelete
    Replies
    1. حسن صاحب -- کالم پڑھنے اور رائے دینے کا شکریہ! یہ جان کرخوشی ہوئی کہ حالات بدل رہے ہیں۔ اور چونکہ آپ وہیں رہتے ہیں اسلئے یہ بات آپ سے بہتر کون بتا سکتا ہے۔ الله کرے کے حالات یوں ہی بہتر ہوتے رہیں۔ ایک صاحب ابھی وہیں سے آے ہیں جن سے ملکر مجھے بیحد دکھ ہوا۔ وہ سب کچھ ہیں لیکن وہ نہیں ہیں جو شائد انھیں ہونا چاہیے تھا۔

      ۔۔ مشتاق صدیقی

      Delete